سام سنگ نے پاکستانیوں کو چونا لگادیا ، سام سنگ نےگلیکسی اے سیون موبائل پاکستان میں لانچ کرکے بہت سارے فیچر اور ٹولز غائب کردیے۔ حالانکہ یہ سارے ٹولز انڈیا اور باقی دنیا میں لانچ ہونے والے اے سیون میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ اس ویڈیو میں سام سنگ گلیکسی اے سیون کی خوبیاں اور خامیاں بھی بتائی گئی ہیں۔
#A7 #Samsung #Unboxing
0 comments: